اسلام آباد۔ اقوام متحدہ میں مشیر خاص برائے انسانی حقوق جناب انصار برنی نےکراچی کے نز د یکی مقام جمعہ گوٹھ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 15 مسافروں کی ہلاکت پر دلی رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق جناب انصار برنی نے مرحومین کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ خدا ان کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ اس موقع پر انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔
انصار برنی۔
چیئرمین انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل۔
--
with best wishes and profound regards,
Urooj Raza Sayyami
Media Advisor
Ansar Burney Trust International