
اسلام آباد۔ اقوام متحدہ میں مشیر خاص برائے انسانی حقوق اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق جناب انصار برنی نے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے پاکستان کے دورے کا خیر مقدم کیا ہے، اور ہلیری کلنٹن کی پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کے ساتھ خطاب کی تعریف کی۔
اس موقع پر جناب انصار برنی نے امید ظاہر کی کہ ہلیری کلنٹن کےاس دورے سے پاک امریکہ تعلقات میں مذید استحکام اور بہتری آئے گی۔
انصار برنی
چیئرمین انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل۔
No comments:
Post a Comment