
اسلام آباد۔ اقوام متحدہ میں مشیر خاص برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین جناب انصار برنی نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید بھارتی قیدی سورج سنگھ کی 28 اکتوبر کو پر اسرار موت پر نہایئت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے لواحقین سے بھی دلی رنج کا اظہار کیا۔
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق جناب انصار برنی نے حکومت اور کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ سے سورج سنگھ کی پر اسرارموت کی غیر جانبدارانہ اور آزادانہ تفتیش کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔
انصار برنی
چیئرمین انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل۔
Good Effort Urooj!
ReplyDelete